Launching a new Publication

Launching a new Publication

My book Equipped! (See cover below) is ready to be printed in Pakistan after being translated into Urdu (see picture of a page below).
 
I have had the translation work checked by American friends who worked long term in Pakistan and they said it was well done.
 
The translator said that working on the book has brought great change to his spiritual life and that of his family. He is very enthusiastic about how the book could influence the lives of Christians there and has made plans for distributing it. He already has pre-orders. The proceeds will go to Christians there, not to me.
 
Printing the book costs money. I am putting some of my own into this and wondered if you would like to contribute to this ministry possibility. If you would, you can use the paypal button above to give or the link here: paypal.me/SMWibberley The goal is $3000 for the first printing and formating by the publisher.
 
If you think it worthwhile, you can share on facebook
Thanks for considering this.
 
آٹھواں حصّہ: زندگی بھرکی مشق
تیسواں باب : غوروخوض (مراقبہ)
گیارواں سچ: پاک کلام پرغوروخوض ہماری زندگی بدل دیتا ہے
مَیں اِس سے پہلے بھی اِس بات کاذکرکرچکا ہوںکہ مَیں بل گوتھرڈ کے سیمینارمِیں گیااور یہ کہ وہ میرے لئے کتنامدد گارثابت ہوا تھا۔ جب مَیں اُس کے سیمنارمِیںپہلی بار گیا تویہ مجھ پردوطریقوں سے اثراندازہوا۔
پہلا یہ کہ اُس نے پاک کلام کی سچائی کوکس طرح قبول کیا اور اُس سچائی کی قدروقیمت کیاتھی ۔ ایمانداروں کے لئے یہ محض ایک بیان ہے، لیکن مجھے ایسالگا کہ جیسے مَیں اس مِیں (pick and choose) کے عمل سے گذررہا تھاکہ زندگی مِیں اِس کے اطلاق کے لئے کس چیزپریقین کیاجائے ۔ مجھے اِس بات کے لئے سزاوار ٹھہرا دیاگیاکہ اگرمعافی اور معاف کرنے کا وقت آیاتومَیں خُدا کی ہدایت پررتی بھرعمل درآمد نہیں کررہا تھا۔ جب مَیں نے اِس سلسلے مِیں صحائف انبیاءکا حکم مانا تو وہاں ایک نئی آزادی تھی۔
دوسرا طاقتور پہلو غوروخوض تھا۔ بل گوتھرڈ کی اپنی زندگی سے پیغام اور مثالوں نے مجھے بہت متاثرکیا اور مَیں نے اپنی زندگی مِیں اُن کا اطلاق کرنے کا عزم کیا۔
بِِل نے ہمیں اِس شرط پرایک کتاب مفت مِیں دینے کی پیشکش کی کہ ہم اُسے پورا پڑھیں۔ تاہم ، اُس کے مقابلے مِیں اِس ترغیب نے مجھے کچھ خاص متاثرنہ کیا کہ خُدا کا پاک کلام سیکھنے کی خواہش میںاُس کے ساتھ تعاون کروں۔ رُوحوں کی تبدیلی کے لئے خُدا کے ساتھ تعاون مِیں غوروخوض بہت ضروری ہے۔ جیسا کہ ہم ذکرکرچکے ہیں، ہماری رُوحوں کے تین بڑے حصے ہماری مرضی ، ہمارے جذبات اور ہمارے دماغ ہیں۔غوروخوض رُوح القدس کے ساتھ مل کراِن عناصرمِیں تبدیلی لانے کے لئے کام کررہا ہے ۔
زبور1غوروخوضکے لئے کچھ سمجھ بوجھ عطاکرتاہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اِس کا آغازہمارے تین گناہوںکونظراندازکرنے سے ہوتاہے۔ جو بنیادی طورپرحفاظتی لباس کے پہلے تین حصوں سے ہم آہنگ ہے:
”مبارک ہے وہ آدمی جوشریروں کی صلاح پرنہیں چلتا۔۔۔۔۔“
مبارک ہیں وہ جو بدکارنصیحتوں کومسترد کرتے ہیں ، خُدا کا مشورہ لیں اور خُدا کے ساتھ اپنے رشتے کاتحفظ کریں ، سچائی کا کمرکس باندھیں رکھیں۔
”اور نہ گناہگاروں کی راہ مِیں قدم رکھتاہے۔۔۔۔۔“
وہ گناہگاروں کے راہ کومسترد کرتے ہیں ، یہ جانتے ہوئے کہ یہ اندرونی کشمکش کاباعث بنے گا،اِس طرح راستبازی کے بکترپرقائم رہیں۔
”اور نہ ٹھٹھابازوں کی صحبت میں بیٹھتاہے۔۔۔۔۔“
زبانی طور پر طنزاور حملہ کرنے کی بجائے: خُدا کے لوگ پسند نہیں کرتے اور نہ اُن کے ساتھ متفق ہوتے ہیں ، وہ اُنہیں معاف کردیتے ہیں ، امن کے جوتے پہنے رہو۔
دوسری آیت ہمیںدومثبت چیزوں کا حوالہ دیتی ہے جوخُدا کے لوگ پسند کرتے ہیں۔
”بلکہ خُداوند کی شریعت مِیں اُس کی مسرت ہے ۔۔۔۔۔“
خُدا کا کلام ہے جواُس شخص کومسرور، شادمان اور خُوش کرتاہے۔ اِس کامطلب یہ ہے کہ جب اُس کا ذہن آزاد ہے اورجوآتاہے یہ پاک کلام سے ہے ۔ یہ اُس کی شادمانی کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ ہم بتاسکتے ہیں جب ہم کسی چیزیا کسی سے لطف اندوزہوتے